تازہ ترین

کمشنر کراچی کی جانب سے کے ایم سی کو شہر میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفیکشن میں بتایا گیا ہے کہ اتوار بازار نارتھ کراچی، کے ایم سی گراؤنڈ، سفاری پارک اور گلستان جوہر بلاک 5 اور 6 میں مویشی منڈیاں قائم کی جائیں گی۔ بکرا پیڑی لیاری اور کورنگی میں خالی پلاٹ پر مویشی منڈی قائم کی جائے گا۔

 کے ایم سی نے 11مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے سے متعلق کمشنر کراچی سے اجازت طلب کی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement