تازہ ترین

پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں بڑی کارروائیاں، 21 ملزمان گرفتار کر لیے گئے. اوکاڑہ پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوے 5 اشتہاری مجرموں سمیت 21 ملزمان گرفتار کیے. 5 اشتہاری، ایک ٹارگٹڈ آفینڈر، ایک عدالتی مفرور گرفتار. پولیس نے 13 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا. منشیات فروشوں سے 6 کلو سے زائد چرس برآمد. پولیس نے  شراب فروشوں سے 160 لیٹر شراب برآمد کی . غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ایک ملزم گرفتارجس سے ایک پسٹل اور 3 گولیاں برآمد کی گئیں ۔ 

Leave A Comment

Advertisement