تازہ ترین

محکمہ سول ڈیفنس کا غیر قانونی ایل پی جی شاپس اور پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ایل پی جی شاپس کے خلاف مقدمات، 7 پٹرول پمپس سیل، سول ڈیفنس آفیسر کی زیر نگرانی غیر قانونی ایل پی جی شاپس اور پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔سول ڈیفنس ٹیموں نے مختلف مقامات پر غیر قانونی طور پر کاروبار کرنے پر 2 ایل پی جی شاپس کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیے جبکہ ضابطہ کی خلاف ورزی پر 7 پٹرول پمپس کو سیل کر دیا گیا۔ اسی طرح فائر سیفٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات پر 3 پٹرول پمپس کو نوٹسز جاری کیے گئے۔

Leave A Comment

Advertisement