تازہ ترین

ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر ہیلتھ افسران کا حویلی لکھا میں غیر قانونی کلینکس اور میڈیکل اسٹورز کے خلاف کریک ڈاؤن، سی ای او ہیلتھ کی زیر نگرانی ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر اسامہ افتخار نے غیر قانونی کلینکس اور طبی مراکز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چندا کلینک کینال کالونی ہیڈ سلیمانکی، رائے میڈیکل اسٹور ہیڈ سلیمانکی، مہتاب ڈینٹل کلینک حجرہ روڈ اور علی ڈینٹل کلینک محلہ شکور آباد کو سیل کر دیا اور چالان بھی کر دیے گئے۔کاروائی کے دوران غیر قانونی طور پر طبی سہولیات فراہم کرنے والے مراکز کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی بھی عمل میں لائی گئی۔

Leave A Comment

Advertisement