تازہ ترین

 فیصل آباد روڈ نزد اوور ہیڈ برج اچانک چلتے ہوئے لوڈر ریڑھی رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی . آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے رکشہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. رکشہ ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر اپنے آپ کو آگ کی لپیٹ میں آنے سے بچایا.موقع پر موجود لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف رہے. آگ لگنے سےغریب موٹرسائیکل رکشہ والا مدد کو پکارتا . موقع پر موجود لوگ  مٹی اور درختوں کی ٹہنیوں سے آگ بجھاتے رہے.

Leave A Comment

Advertisement