تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)محکمہ خوراک اورپولیس کی بے نظیرشہید روڈ پربڑی کارروائی’ 18گاڑیوں میں میں لوڈ574ٹن آٹا’میدہ برآمدکرکے ضبط کرنے کے بعد ڈرائیوروں کو گاڑیوں سمیت پولیس کے حوالے کردیا’ کارروائی شروع’ محکمہ خوراک اورپولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بے نظیررڈ چاچڑاں شریف کے نزدیک خفیہ نشاندہی پر18گاڑیوں کوروک کران میں لوڈ574ٹن آتا’میدہ برآمدکرکے قبضہ میں لینے کے بعد ڈرائیوروں کوگاڑیوں سمیت کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا’ محکمہ خوراک وپولیس نے گاڑی نمبریNAE-997سے32ٹن اٹا’گاڑی نمبریC2853سے 30 ٹن آٹآ’ گاڑی نمبریp5131سے 32ٹن آٹآ’گاڑی نمبری C-390سے 30ٹن آٹآ’ گاڑی نمبریC9757 سے 28ٹن آٹا’ گاڑی نمبریTAD-733سے 30ٹن میدہ’ گاڑی نمبریC3618سے 30ٹن آٹاگاڑی نمبریP1497سے30ٹن آٹا’ گاڑی نمبریTKR990سے 30ٹن آٹا’د گاڑی نمبری NAC-615 سے 32ٹن آٹاگاڑی نمبریTAS-290سے 32ٹن میدہ’ گاڑی نمبری JV-2862سے 50ٹن آٹا’ گاڑی نمبرTAE177سے 30ٹن آٹا’ گاڑی نمبریPKJ-933سے 32ٹن میدہ’ گاڑی نمبری NAC 986سے 30ٹن آٹا’ گاڑی نمبری TKP086سے 32ٹن آٹااورگاڑی نمبریZ8451سے 30 ٹن آٹا برآمدکرکے ضبط کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement