قومی شاہراہ پر رینالہ خورد کے قریب پیٹرول اور ڈیزل سے بھر ٹینکر الٹ گیا، جس کے بعد موٹروے پولیس نے جائے حادثہ کو محفوظ بنا کر ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات شروع کر دیے۔ٹینکر میں تقریباً 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل موجود تھا جبکہ تیل سڑک پر بہنے کے باعث ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس، ریسکیو اداروں اور مقامی پولیس کے اہلکار جائے حادثہ پر موجود ہیں اور امدادی و حفاظتی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement