اوکاڑہ : پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، اشتہاریوں. منشیات فروشوں سمیت 34 ملزمان گرفتار
پولیس کی مسلسل دوسرے روز سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، اشتہاریوں. منشیات فروشوں سمیت 34 ملزمان گرفتار. پولیس نے 4 اشتہاری مجرمان سمیت 34 ملزمان گرفتار کیے.پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوے 4 اشتہاری، ایک ٹارگٹڈ آفینڈر، 17 عدالتی مفرور. 6 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا. منشیات فروشوں سے 4 کلو چرس 35 گرام آئس. 34 لیٹر شراب برآمد کی. غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار. جن سے 6 پسٹل اور 16 گولیاں برآمد ہوئیں.