تازہ ترین

 تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی. کار سوار دو نوجوان شدید زخمی. ہسپتال منتقل.ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ بائی پاس چک نمبر 20/2 کے قریب ایک تیز رفتار کار نمبری نمبری. سے ٹکرا گئی. جس کے نتیجے میں کار سوار دو نوجوان 20 سالہ شمریز ولد شبیر او 17 سالہ زیدان ولد آصف شدید زخمی ہوگئے .حادثے میں کار کو بھی بھاری نقصان پہنچا. حادثے کی اطلاع ملتے پر ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں.اور امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement