اوکاڑہ : بائیک لفٹر گینگ گرفتار.لاکھوں روپے مالیت کی موٹر سائیکلیں برآمد
بائیک لفٹر گینگ گرفتار.لاکھوں روپے مالیت کی موٹر سائیکلیں برآمد. پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او کی سربراہی میں تھانہ سٹی دیپالپور پولیس کی کارروائی بائیک لفٹر گینگ کے دو ارکان گرفتار ملزمان کی شناخت بشیر اور ولی کے ناموں سے ہوئی ملزمان کے قبضہ سے 20 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد.برآمدہ مال میں نقدی اور 8 موٹرسائیکلز شامل ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز بھی برآمد دوران انٹیروگیشن ملزمان نے دیپالپور میں متعدد بائیک چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے