تازہ ترین

جی ٹی روڈ کسان اڈہ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر. موٹر سائیکل سوار جاں بحق.ذرائع کے مطابق کارکی موٹر سائیکل کو ٹکر، حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار 64 سالہ  شخص  عبدالمجید ولد خیر دین شدید نوعیت کی انجریز کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری جائے  حادثہ پر پہنچ گئیں. پولیس نے حادثے کی تحقیقات کرنا شروع کر دی جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement