پولیس نے دو منشیات فروش .ایک اشتہاری گرفتار کر لیا. ایس ایچ او صدر دیپالپور نے چارج سنبھالتے ہی  اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوے ایک اشتہاری اور 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے

پولیس نے ملزم مقبول سے 560 گرام چرس برآمد . شریف سے 20 لیٹر شراب برآمد.جب کہ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران اشتہاری مجرم علی رضا بھی گرفتار. اشتہاری مجرم چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا.

Leave A Comment

Advertisement