تازہ ترین

 پولیس کی کاروائی.بھاری مقدار میں آتش بازی اور آتش گیر مواد برآمد، ملزم گرفتار. ایس ایچ او تھانہ صدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 4/4L قبرستان کے قریب کامیاب کاروائی کرتے ہوے ملزم امجد کو قابو کیا جس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان جن میں 161 تیار شدہ چھرلیاں ، 4 پٹاخہ بوکس ، 50 تیار شدہ آتشی انار . اور انار پٹاخہ خالی 100 بر آمد . دیگر آتش بازی اور آتش گیر سامان بھی پولیس نے قبضہ میں لے لیا.ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر1139/26 درج کر لیا گیا ہے ، پولیس نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے

Leave A Comment

Advertisement