اوکاڑہ : مویشی چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار
پولیس نے مویشی چور گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتارکر لیا. 4 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ، ایس ایچ او کی سربراہی میں تھانہ سٹی دیپالپور پولیس کی کارروائی . مویشی چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ملزمان کی شناخت محمد حسن اور علی ارشد عرف بلا کے ناموں سے ہوئی .ملزمان کے قبضہ سے چار لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد. جس میں دو جانور اور نقدی رقم شامل ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز بھی برآمد. دوران انٹیروگیشن ملزمان نے متعدد چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے