تازہ ترین

 اوکاڑہ  پولیس کا مسلسل دوسرے روز سماج دشمن عناصر کے خلاف چھاپے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 اشتہارویوں سمیت 26 ملزمان گرفتار پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 اشتہاری مجرمان سمیت 26 ملزمان گرفتار کیے.پولیس نےمختلف مقامات پر چھاپے مار کر 17 اشتہاری، ایک ٹارگٹڈ آفینڈر اور 2 عدالتی مفرور گرفتار کئے.5 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا. منشیات فروشوں سے 10 گرام آئس اور 62 لیٹر شراب برآمد کی. غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ایک ملزم گرفتار. ملزم سے ایک ویپن اور 5 گولیاں برآمد کیں.

Leave A Comment

Advertisement