اوکاڑہ : 3 منشیات فروش گرفتار 400 گرام آئس 38 لیٹر شراب برآمد
پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن. تھانہ طیب سعید شہید پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوےتھانہ کی حدود میں دوران گشت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا.
پولیس نے ملزم عبدالرشید سے 400 گرام آئس .ارسلان سے 20 لیٹر شراب اور علی شان سیے 18 لیٹر شراب برآمد کرکےقبضہ میں لے لی. ملزمان کیخلاف مقدمات درج ، تفتیش جاری .ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں