تازہ ترین

تیز رفتار رکشہ الٹ گیا. 3بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی.ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق چورستہمیاں خاں کے قریب ایک تیز رفتار لوڈر رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 3بچے 4 سالہ عبدالہ.9 سالہ زہرہ بی بی .10 سالہ صباء اور 23 سالہ خالد نواز . 34 سالہ نازیہ شدید زخمی ہو گئے

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی. ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا

Leave A Comment

Advertisement