تازہ ترین

چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار .لاکھوں روپے مالیت کے مویشی موٹرسائیکلز برآمد . ملزمان کی شناخت علی حیدر اور علی شان کے ناموں سے ہوئی . ملزمان سے پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد جس میں 2 موٹر سائیکل، 3 مویشی اور نقدی شامل ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد . ملزمان نےتھانہ راوی کی حدود  میں چوری کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا.

Leave A Comment

Advertisement