تازہ ترین

 5 منشیات فروش گرفتار چرس . آئس اور شراب برآمد مقدمات درج. تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ راوی نے دوران گشت مختلف مقامات سے 4 منشیات فروش گرفتار کر لئے پولیس نے اشرف نامی منشیات فروش سے 25 لیٹر شراب. شوکت سے 500 گرام چرس. عبدالحکیم سے 37 گرام آئس اور یاسین سے 24 گرام آئس نشہ برآمد کر لیا. جب کہ پولیس تھانہ صدر دیپالپور نے منشیات فروش اعجاز کو قابو کر کے اس کے قبضے سے 1240 گرام چرس برآمد کر لی. پولیس نے مقدمات درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے 

Leave A Comment

Advertisement