تازہ ترین

گزشتہ ماہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے 3,384 افراد کے چالان، 67 لاکھ 68 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ رواں ماہ بھی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے تقریباً ایک ہزار چالان کیے جا چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ہیلمٹ آگاہی و انفورسمنٹ مہم جاری ہے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنیں گے تو چالان نہیں ہوگا، مقصد جرمانہ کرنا نہیں بلکہ شہریوں کی قیمتی جانوں کا تحفظ ہے۔

Leave A Comment

Advertisement