اوکاڑہ : دو ہفتوں میں 6 اہم ضلعی افسران کے تبادلے
گزشتہ دو ہفتوں کے دوران انتظامی امور کے تحت 6 اہم ضلعی افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تبدیل ہونے والے افسران میں ڈپٹی کمشنر عثمان احمد جاوید، چیف آفیسر ضلع کونسل فدا افتخار میر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال، ایس پی انویسٹی گیشن ملک داؤد، ایم ڈی واسا عبدالوحید اور ڈی ایس پی ٹریفک دانش شامل ہیں۔مذکورہ افسران کے تبادلے انتظامی بنیادوں پر کیئے گئے ہیں
Leave A Comment