اگر بھارت نے پانی کا رخ موڑا تو یہ ایکٹ آف وار ہوگا: کمشنر فار انڈس واٹر
کمشنر فار انڈس واٹر سید محمد مہر علی شاہ نے کہا کہ اگر بھارت نے پانی کا رخ موڑا تو یہ ایکٹ آف وار ہوگا۔سیٹلائٹ کے ذریعے ہم صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں، بھارت مسلسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ بھارت نے دریائے چناب پراجیکٹ کی تفصیلات شیئر نہیں کیں، معاہدے کے تحت بھارت نے مکمل تفصیلات دینی ہیں۔
Leave A Comment