پاکستان امریکا ایران تنازع ختم کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا ایران تنازع ختم کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف مختلف برادر ممالک کے دورے کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل بھی ایران گئے ہیں، امریکا کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ کوشش ہے جو ابتدائی مذاکرات ہوئے تھے ان کو نتیجہ خیز عمل میں داخل کیا جا سکے۔
Leave A Comment