وزیرِاعظم شہباز شریف کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے انقرہ میں ملاقات کی، اس موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجود تھے۔وزیراعظم آج انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔شہباز شریف نے کہا کہ فورم میں شرکت اور صدر اردوان سے ملاقات باعث مسرت ہے۔
Leave A Comment