سولر پینل پر کوئی ٹیکس نہیں بڑھے گا
سولر پینل پر کوئی ٹیکس نہیں بڑھے گا، سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا گیا ہے۔ممبر ایف بی آر نے پوسٹ بجٹ ٹیکنیکل بریفنگ میں کہا کہ کم مالیت کی الیکٹرک گاڑیوں کو ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ آئی ایم ایف نے رواں سال 389 ارب کا انفورسمنٹ سے ٹیکس ہدف دیا تھا، ہم اس سے کہیں آگے نکل گئے ہیں۔