تازہ ترین

شجاع آباد سے ہمارے نمائندے زاہد افضل خان کی ریپورٹ کے مطابق تحصیل شجاع آباد ہمیشہ سے محرومی کا شکار رہا ھے ترقیاتی کاموں کے معاملے میں بھی اس کو وہ سہولت نہیں ملی جو جلالپور پیر والا کو حاصل ھے اس وقت پوری تحصیل کے لیے سیوریج سسٹم کی ناکامی کا سامنا ھے

https://www.youtube.com/shorts/1f0WZHVk71o

شہریوں نے رھبر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسی جگہ  نہیں ھے جہاں پر گندہ پانی موجود نہ ھوںعید گاہ مسجد امام بارگاہ کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں پانی موجود نہ ہو گندہ پانی ھونے کی وجہ سے نمازیوں اور شہریوں کے کپڑے محفوظ نہیں شہریوں نے حکومتی اداروں کو کئی دفعہ درخواستیں جمع کرائی کہ یہ گندگی والے پانی کا کوئی مناسب انتظام کیا جائے اور جن گٹرز کے ڈھکن نہیں ھیں ان کو فل فور ڈھکن لکھوائے جائیں تاکہ قیمتی جانوں کے نقصان سے بچا جاسکے

Leave A Comment

Advertisement