وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے علاوہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 8 ستمبر سے شروع ہونا ہے۔