تازہ ترین

آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 146 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔
آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 210 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کیمرون گرین 67 اورسٹیو سمتھ 47 رنز بناکرنمایاں رہے،جبکہ نیتھن لیون 32 رنز پرناٹ آؤٹ رہے،بنگلہ دیش کی جانب سےشریف الاسلام نےشاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Leave A Comment

Advertisement