تازہ ترین

فیصل آباد کی غوثیہ کالونی میں دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو تیز دھارے آلے سے قتل کردیا۔ مشتعل شخص نے اپنی بیوی اور بہو کو بھی زخمی کردیا، ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔ مرنے والوں میں 2 بھائی 6 سال کا نبیل اور 8 سال کا عدیل شامل ہیں، قتل ہونے والے دونوں بچوں کی لاشیں اور زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement