تازہ ترین

پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی ہوگئی ۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے  کم کردیے ۔ نئی قیمت 329 روپے 82 پیسے  مقرر کردی گئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ  پچاس پیسے  کم کردیے ۔ نئی قیمت  382 روپے 36 پیسے   مقرر کردی گئی ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے  کے بعد ہوگیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق  7 اگست کے لیے کیا گیا ہے ۔ نوٹیفیکشن جاری ہوگیا۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement