تازہ ترین

مری  میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین موت کے منہ میں چلی گئیں ۔  کار کو حادثہ اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر پیش آیا ، 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔

Leave A Comment

Advertisement