تازہ ترین

اسلام آباد  کے شاہین چوک پر فائرنگ اور بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہیدہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم لڑکی کو  زبردستی گاڑی میں بٹھا رہا تھا،عاصم طارق نے فریقین کے درمیان بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی،بیچ بچاؤ کے دوران ملزم نے فائرنگ کردی جس سے عاصم طارق موقع پر شہید ہو گئے۔مارگلہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا،پولیس کاکہنا ہے کہ لڑکی کو تحویل میں لیکرپوچھ گچھ شروع کردی، فائرنگ کرنے والا ملزم فرارہو گیا۔

Leave A Comment

Advertisement