تازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، وزارتِ پیٹرولیم نے ایک ہفتے کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت231 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سےکیا گیا ہے۔اس سے پہلےمٹی کے تیل کی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی  لیٹر تھی۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement