تازہ ترین

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ آج سے 18 مئی تک اسلام آباد میں علاقائی سفیروں کی کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔کانفرنس میں علاقائی و عالمی صورتِ حال اور برادر ممالک کے ساتھ پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانفرنس کی سفارشات پاکستان کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوں گی۔پاکستان فعال سفارت کاری اور خطے کے ممالک سے مسلسل روابط کے لیے پُرعزم ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement