تازہ ترین

پاکستان دنیا کو امن کا تحفہ دینے کے لیے تیار ہے، ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی وفد نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔امریکا کے وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس، جیراڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف شامل ہیں جن کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے استقبال کیا، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر بھی موجود تھیں۔

Leave A Comment

Advertisement