تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 77 پیسے اضافہ جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ تین پیسے کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 79 پیسے مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 41 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ رات 12 بجے سے ہوگیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی۔

Leave A Comment

Advertisement