تازہ ترین

کراچی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ صفورہ گوٹھ اور نیو سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔ڈاکو شہریوں سے واردات کر رہے تھے، جن کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔پولیس نے ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement