تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔  پٹرول کی قیمت برقرار ,نوٹیفکیشن جاری۔ پیٹرول کی نئی قیمت377روپے71پیسےمقرر کردی ۔ ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا   ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت393روپے66پیسےہوگئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق24 تا 26 اکتوبر کیلئےکیاگیا۔

Leave A Comment

Advertisement