شاید کچھ دن بعد ہم اس اسمبلی کا حصہ نہ رہیں،بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاکہ شاید آپ نہیں چاہتے کہ ہم اس سسٹم کا حصہ رہیں،شاید کچھ دن بعد ہم اس اسمبلی کا حصہ نہ رہیں۔بیرسٹر گوہر کاکہناتھا کہ بانی کو ہسپتال منتقل کرنا اور وہاں رکھنا عدالتی فیصلے کے تحت لازم تھا،شاید آپ نہیں چاہتے کہ ہم اس سسٹم کا حصہ رہیں،ریاستیں عوام سے بنتی ہیں، ایک عام قیدی کا حق تو اسے دیں،شاید کچھ دن بعد ہم اس اسمبلی کا حصہ نہ رہیں۔