تازہ ترین

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد ایک سال میں عالمی سطح پر پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر استحکام کا سبب بن رہا ہے۔  عالمی سطح پر پاکستان کی بات توجہ سے سنی جارہی ہے۔امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر دنیا کی نظریں مرکوز ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement