تازہ ترین

موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی قیادت سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔علاقائی صورتحال کے تناظر میں وزیر داخلہ کے دورہ سعودی عرب کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement