تازہ ترین

سپریم کورٹ بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست پر محفوظ فیصلہ 11 جون کو سنائے گی۔عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کے ہتک عزت کے کیس میں حق دفاع ختم کرنے کے خلاف بانی نے نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کی ہے، جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ محفوظ فیصلہ 11 جون کو سنائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement