تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر درخواست کی سماعت کریں گے۔درخواست گزار کی جانب سے وزیراعلیٰ کے دفتر کے سیاسی استعمال سے متعلق ڈکلریشن اور 27 ستمبر کو اسلام آباد میں تمام سٹرکیں کھلی رکھنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement