تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ۔12 روپے 90 پیسے فی لیٹر  اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی،  3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement