تازہ ترین

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے احتجاج کرنے والی 10 خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔گرفتارہونے والوں میں ڈاکٹر فرزانہ باری سمیت منتظمین اور شرکا بھی شامل ہیں،خواتین کو گرفتاری کے بعد ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔  پولیس کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہیاور کسی قسم کے جلسے احتجاج کی اجازات نہیں ہے۔

Leave A Comment

Advertisement