حکومت نے سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات کیلئے تمام جماعتوں سے نمائندگی کیلئے نام مانگ لیے۔قومی اسمبلی نے جمعہ کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی قرار داد منظور کی تھی۔حکومت نے تمام جماعتوں سے کمیٹی میں نمائندگی کےلیے نام مانگ لیے ہیں، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں تمام جماعتوں کی نمائندگی ہوگی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق نام ملتے ہی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement