تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں ۔ پٹرول2روپے97پیسے فی لیٹرمہنگا،پٹرول کی نئی قیمت337روپے51پیسے مقرر ہوگئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں32روپے63پیسے فی لیٹرکمی  ،ڈیزل کی نئی قیمت363روپے6پیسے ہوگئی۔اوگرا نے 20 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ رات 12 بجے سے ہوگیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement