اسلام آباد : حجاج کرام کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز پہنچ گئی
سعودی عرب سے حجاج کرام کی وطن واپسی کے لیے بعداز حج آپریشن شروع ہوگیا ہے۔ 165 حجاج کرام کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی۔حجاج کرام کی سہولت کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔حجاج کرام کی واپسی کا مرحلہ 30 جون تک جاری رہے گا۔
Leave A Comment