ہنگو: تالاب میں نہاتے ہوئے 4بچے ڈوب کر جاں بحق
ہنگو میں کوٹکی کے قریب تالاب میں نہاتے ہوئے 4بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ جاں بحق بچوں میں 2بھائی بھی شامل ہیں۔