تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔اعلیٰ سطح کے وفد کو وزیرِ اعظم کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھا۔پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں دورہ ممکن نہیں، خطےکی موجودہ صورتِ حال پر پاکستان میں کچھ دیر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا۔اجلاس میں فیصلہ ہو گا اور آیت اللّٰہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت سے متعلق بات ہو گی۔